Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

رویائے صادقہ از ڈپٹی نذیر احمد | Ravaya Sadika By Depty Nazir Ahmed Farrukh Suhail Goindi بابل کا امیر ترین آدمی

SKU: 26434849006

4.2
USD350.00 USD391.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

رویائے صادقہ از ڈپٹی نذیر احمد | Ravaya Sadika By Depty Nazir Ahmed Farrukh Suhail Goindi بابل کا امیر ترین آدمیBook Name: Ravaya Sadika Auther: Depty Nazir Ahmed Book Publisher: Al Faisal Publishe Edition: New Book Code: 5758 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

Store: www.parrocchiaolginate.it · Domain: www.parrocchiaolginate.it

Description

بابل کا امیر ترین آدمی ایک امریکی بیسٹ سیلر کتاب ہے ۔ اس کتاب کے مصنف جارج کلیسن ہیں ۔یہ کتاب ایک داستان کی طرز میں لکھی گئی ہے۔اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عام مزدور کچھ سادہ اصولوں کو اپناتا ہے اور آہستہ آہستہ وہ بابل کا امیر ترین شخص بن جاتا ہے۔ ۔اگرچہ یہ کتاب 1926 کو شائع ہوئی ۔لیکن اس میں شامل اسباق آج بھی اتنی ہے اہمیت رکھتے ہیں۔اسی لئے تقریباً ایک صدی گزرنے کے بعد بھی اس کی مقبولیت وافادیت دن بدن بڑھتی رہی ہے۔اس کتاب کو کلاسیک کا درجہ حاصل ہے ۔کہا جاتا ہے کہ معاشی آسودگی کا خواب دیکھنے والے ہر شخص کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے ۔ لیکن اگر آپ ابھی تک یہ کتاب نہیں پڑھ سکے تو آئیے اس کتاب میں شامل اہم اسباق اس لنک میں ملاحضہ کیجیے۔

سلمیٰ اعوانمحمد اقبال دیوان نے جُوناگڑھ سے آنے والے ایک میمن گھرانے میں آنکھ کھولی۔ نام کی سخن سازی اور کار سرکار سے وابستگی کا دوگونہ بھرم رکھنے کے لیے محمد اقبال نے شہر کے سنگ و خشت سے تعلق جوڑا۔ کچھ طبیعتیں سرکاری منصب کے بوجھ سے گراں بار ہو جاتی ہیں۔ اقبال دیوان نےاس تہمت کا جشن منایا کہ ساری ملازمت رقصِ بسمل میں گزاری۔ اس سیاحی میں جو کنکر موتی ہاتھ آئے، انھیں اپنی کتابوں میں سمو دیا۔ زندگی کو گلے لگا کر جیے اور رنگ و بُو پہ ایک نگہ، جو بظاہر نگاہ سے کم ہے، رکھی۔ تحریر انگریزی اور اُردو ادب کا ایک سموچا ہوا لطف دیتی ہے۔ نثر میں رچی ہوئی شوخی کی لٹک ایسی کارگر ہے کہ پڑھنے والا کشاں کشاں محمد اقبال دیوان کی دُنیا میں کھنچا چلا جاتا ہے۔وجاہت مسعود

Roh ky inqalab ky baghair

اردو ادب میں جدید تحریک کے آغاز کے حوالے سے عزیز احمد نے حالی اور آزاد کا حوالہ دیا پھر اقبال کو شاعری اور پریم چند کو افسانے میں نمایاں قرار دیتے ہوئے اقبال کی شاعری میں انقلابی عناصر کا تجزیہ پیش کیا ہے یہ تجزیہ انگارے ١٩٣٢ کے شعلوں سے جل جاتا ہے نئے ادب نے خود مختاری کا علم بلند کیا اور عزیز احمد صاحب کہتے ہیں کہ مجھے یاد ہے کہ ملک راج آنند نے مجھ سے انجمن ترقی پسند مصنفین کے قیام کی ضرورت کا کئی بار ذکر کیا تھا اور آخر کار ١٩٤٦ میں ترقی پسند تحریک کا آغاز ہوا اس تحریک کی ابتدائی صورت ہمیں اختر حسین رائے پوری کے مضمون "ادب اور زندگی " میں ملتی ہے اس مضمون میں اختر صاحب نے اقبال پر فاشسطی ہونے کا الزام لگایا ہے پھر کیا کہ عزیز احمد اقبال کو آمریت کے خلاف، سرمایہ دارانہ نظام کی مخالفت اور ترقی پسند نظریات کے پرچارک بناتے ہیں پھر اس کے بعد جوش انقلابی، فیض کی سیاسی شاعری، ن م راشد کی بغاوت، احسان دانش کی مزدور پرستی، مخدوم محی الدین کا سرخ سویرا، اور سجاد ظہیر کی ڈکٹیٹر شپ کا ذکر ہے

رویائے صادقہ از ڈپٹی نذیر احمد | Ravaya Sadika By Depty Nazir Ahmed Farrukh Suhail Goindi بابل کا امیر ترین آدمیBook Name: Ravaya Sadika Auther: Depty Nazir Ahmed Book Publisher: Al Faisal Publishe Edition: New Book Code: 5758 Quality: Paperback Language: Urdu Format: Paperback Category: General Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products